تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:59

چودھری نثار کا یورپی یونین سے ری ایڈمیشن معاہدہ معطل کرنیکا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد........وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوٕ ں کے سہولت کاروں کی شناخت کرلی گئی ہے، انہیں جلد گرفتار کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ نے یورپی یونین کے ساتھ ری ایڈمیشن معاہدہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ وہ ڈی پورٹ کیے گئے افرد کے کسی طیارے کو اس وقت تک پاکستان میں نہیں اترنے دیں گے جب تک تصدیق نہ ہوجائے کہ وہ پاکستانی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.