تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 11:31

خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی ،5دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی.......خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے بمباری کی جس میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے اوردہشت گردو ں کے تین ٹھکانوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.