تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:31

پاک افغان سرحد پر کارروائی، 15 دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - راولپنڈی......... آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.