تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

خیبرپختونخواحکومت کا9نومبرکو عام تعطیل کااعلان

جیو نیوز - پشاور....... خیبرپختونخواحکومت نے9نومبرکو یوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پرویزخٹک سے یوم اقبال پر تعطیل کی درخواست کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.