تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 16:59

وزیراعلیٰ سندھ اور تاجروں کی ملاقات میں کمشنر کراچی سو گئے

جیو نیوز - کراچی........ وزیراعلیٰ سندھ اور تاجروں کے درمیان ملاقات میں گلے شکووں سے بور ہوکر کمشنر کراچی نیند کی وادی میں کھوگئے۔

کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری میں ملاقات تھی تاجروں سے ، جو شاید کمشنر کراچی کو بور کر گئی، نیند کی وادی میں لے گئی ۔

سوجانے دو، شور نہ کرو یاروں کی تصویر بنے کمشنر کراچی میٹنگ کے دوران نیند کے جھونکے لیتے رہے۔تاجروں نے کیا کہا، سی ایم نے کیا بیان دیا، تاجروں نے کیا دہائی دی؟ سانوں کی، ہمیں تو بس سوجانے دو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.