تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

سندھ میں یوم اقبال پر تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ معاملہ واضح نہ ہوسکا

جیو نیوز - کراچی........ سندھ میں یوم اقبال پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ معاملہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے ۔

پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یوم اقبال پر تعطیل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے، حکومت سندھ اس بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے تاکہ پیرکواسکول کھولنےیا بند رکھنے کا فیصلہ کیاجاسکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.