7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:44
وزیراعظم نے جو وعدہ کیا، وہ وفا کریں گے، ترجمان وزیراعظم
جیو نیوز - اسلام آباد........وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہاہے وزیر اعظم نے جو بھی وعدہ کیا وہ وفا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اعلان شدہ منصوبوں پر عمل درآمد کا آغاز کرے تو وفاق وعدے کے مطابق فنڈ سندھ حکومت کو دے دے گا۔