تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 20:21

کوئٹہ:جناح روڈ میڈیکل کمپلیکس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ........ کوئٹہ میں جناح روڈ میڈیکل کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.