تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:0

جامعہ کراچی میں آج مذاکرہ ہوگا

جیو نیوز - کراچی......... جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامی اور زہراء آکادمی کے زیر اہتمام علمی مذاکرہ بمناسبت یوم اقبال بعنوان  ’’علامہ اقبال ’’عشق رسولؐ وآل رسولؐ‘‘  پیر 09 نومبرکو صبح 10:00 بجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگا۔

صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کریںگے جبکہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مہمان خصوصی ہوںگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.