تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:4

پشاور : سائفن چوک پر ایک شخص کو گولی مار کرقتل کردیا گیا

جیو نیوز - پشاور .........پشاور کے نواحی علاقے سائفن چوک پر ایک شخص کو گولی مار کرقتل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی کے کھاتے میں ڈال دیا۔

پولیس کے مطابق سائفن چوک کے قریب انہیں ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جس کی شناخت فرید خان کے نام پر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.