تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:25

کل سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے،انیس قائم خانی

جیو نیوز - کراچی .......انیس احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو استعمال نہیں کرینگے ،کل سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کی جائیگی۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہناتھا کہ سندھ اسمبلی میں فارورڈ بلاک نہیں بنائیں گے،ساتھ آنے والے ارکان اسمبلی استعفیٰ دیں ۔

انیس قائم خانی کا کہناتھا کہ پوسٹر لگانے والوں کا شکریہ اور ہٹانے والوں کے لیے دعا گو ہیں،وال چاکنگ کی سیاست کرنے نہیں دلوں کو دلوں سے جوڑنے آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.