تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:7

ہماری جنگ ہر قسم کےکچرےسےہے،وسیم اختر

جیو نیوز - کراچی.......ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزید میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہماری جنگ کچرےسےہےچاہے وہ کسی بھی قسم کاہو، اللہ تعالی ان کی پارٹی کی صفائی کررہاہے۔

میڈیا سے گفتگومیں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایک طرف وہ شہر کی صفائی کررہےہیں تودوسری طرف ان کی پارٹی سے صفائی ہورہی ہے، وہ ایم کیو ایم کے نہیں بلکہ کراچی شہرکےمیئرہوںگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.