تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:53

شاہراہِ فیصل کراچی پرپانی جمع، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

جیو نیوز - کراچی......شاہراہِ فیصل کراچی پرپانی جمع ہونے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ لائنز ایریا میں واٹر پمپ بند کرا دیا گیا، سڑک پر پانی کی آمد رک گئی۔

کراچی میں شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث پانی جمع ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جس کے بعد لائنز ایریا میں واٹر پمپ بند کرا دیا گیا جس سے شاہراہ فیصل پر پانی کی آمد رک گئی اور ٹریفک بھی بحال ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.