16 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:44
کراچی: درخشاں میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار
جیو نیوز - کراچی........ ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم خوشقسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا۔
پولیس کے مطابق دستی بم سندھ ہائی کورٹ کےجج جسٹس نذر اکبرکے گھرکے قریب پھینکا گیا ہے۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔