تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 11:0

سپریم کورٹ کے حکم پر آئی جی اسلام آباد کے دفتر کی منتقلی شروع

جیو نیوز - اسلام آباد......سپریم کورٹ کے حکم پر آئی جی اسلام آباد کے دفتر کی منتقلی کا کام شروع کردیاگیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس اور آئی جی موٹر ویز کے دفاتر دوہفتوں میں منتقل کرنے کا وقت دیا تھا۔ آئی جی کا دفتر اسلام آباد سیکٹر ایف سیون کے ایک بنگلے میں 2005 میں قائم کیا گیا تھا جو پولیس لائن منتقل کیا جارہا ہے تاہم سیکٹر ایف ایٹ مین روڈ پر واقع آئی جی موٹر وے کا دفتر اب تک منتقل نہیں کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.