16 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:45
کراچی:صدر میں مبینہ مقابلہ،3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
جیو نیوز - کراچی......کراچی میں صدرکےعلاقےپریڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔