تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:34

کراچی:پولیس اورمظاہرین کے مذاکرات کامیاب،یونیورسٹی روڈ پر احتجاج ختم

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر کیا جانے والا احتجاج پولیس اورمظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہونےپر ختم کردیاگیاہے۔

اس سے قبل سفاری پارک کےاطراف میں پولیس کارروائیوں اور گرفتاریوںکے خلاف علاقہ مکین احتجاج کر رہے تھے،مشتعل افراد نے یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا تھا۔کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بھی بحال ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.