تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:32

کراچی:کورنگی کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے کورنگی کے ابراہیم حیدری گوٹھ میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈحکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ گاڑیاں اور عملہ آگ بجھانے کیلئے روانہ ہوگیا ۔

فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہے، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.