تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:29

پشاور: زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے سے 2 خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔ 50 سے زائد زخمیوں میں سے 3 سے 4 افراد کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

دھماکے سے بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی، بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو نکالا گیا ہے جبکہ زخمیوں کولیڈی ریڈنگ اورکنٹونمنٹ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.