تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:6

بس سوا آٹھ بجے سنہری مسجد روڈ پر پہنچتی تھی

جیو نیوز - پشاور…سنہری مسجد روڈ پر دھماکے کی جگہ کے قریب موجود ایک شخص نے بتایا کہ وہ خود بھی اس بس میں سفر کرتا ہے، یہ بس صبح سوا آٹھ یا ساڑھے آٹھ بجے یہاں پہنچتی ہے ۔

جائے وقوعہ پر موجودمیںشخص نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا ور پاسپورٹ آفس کا اسٹاف یہاں سے اپنے دفاتر کو جانے کے لیے سوارہوتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.