تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:29

ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،نثار کھوڑو

جیو نیوز - کراچی…سندھ کے سینئر وزیرنثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے، ہم شفاف احتساب چاہتے ہیں،ذاتی انتقام نہیں ہونا چاہیے۔نیب کےلیے میں کچھ نہیں کہتا۔


نثار کھوڑونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے بہتر مواقع امن و امان سے ہی ملیں گے۔اس ملک کا حل ڈیموکریسی ہی رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.