تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:1

پرویز مشرف کے ملک سے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں،فروغ نسیم

جیو نیوز - اسلام آباد ..... سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے،پرویزمشرف کےملک سے باہرجانےمیں کوئی رکاوٹ نہیں ۔

سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت نے ثابت کردیا کہ آج کی تاریخ میں ای سی ایل کا کوئی کیس نہیں۔

فروغ نسیم کا کہناتھا کہ پرویزمشرف کئی اہم امورانجام دینےکےلیےباہرجاناچاہتےہیں،حکومت نے3سال تک سابق صدر کو ملک سے باہر جانے سے روکا ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.