تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:6

پرویز مشرف کی روانگی ایک دو دن میں طے ہوجائیگی،احمد رضا قصوری

جیو نیوز - کراچی…احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی روانگی ایک دو دن میں طے ہوجائے گی،پرویزمشرف نارمل فلائٹ کے ذریعے دبئی یا لندن جائیں گے۔

پرویز مشرف کے وکلا کی ٹیم میں شامل احمد رضا قصوری نے کہا کہ میرے خیال میں پرویز مشرف جلد از جلد روانہ ہوجائیں گے اور وہ نارمل فلائٹ کےذریعےدبئی یالندن جائیں گے۔

احمد رضا قصوری نے مزید کہا کہ دبئی یالندن دونوں ایسی جگہ ہیں جہاں ان کاعلاج ہوسکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.