تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:19

کراچی:پرویز مشرف اسپتال سے اپنے گھر منتقل ہو گئے

جیو نیوز - کراچی......سابق صدر پرویز مشرف دو دن نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد اپنی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں، انہیں کمر میں تکلیف کی شکایت کے بعد اسپتال داخل کیا گیا تھا۔

اسپتال میں دوران علاج ان کے ذاتی معالج سمیت ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کے مختلف ٹیسٹ کئے، دو دن تک اسپتال میں طبی امداد کے بعد پرویز مشرف آج سخت سیکیورٹی میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.