تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:10

پشاور دھماکہ :چارسدہ میں دو افراد کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

جیو نیوز - پشاور.........پشاور میں سنہری مسجد کے قریب سیکرٹریٹ کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں سے چارسدہ کے دو افراد کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئیں۔

ایگری کلچر یونیورسٹی پشاور میں کمپیوٹر آپریٹر حامد جان کینماز جنازہ علاقہ تنگی میں ادا کر دی گئی۔حامد جان شادی شدہ تھا اور ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی بھی تھی۔

ایک غیر سرکاری تنظیم میں باورچی کی حیثیت سے کام کرنے والے عبدالستار کی تدفین انکے آبائی گاوں اکبر آباد سرڈھیری میںکر دی گئی۔ عبد الستار کےپسماندہ گان میں بیوہ ، چار بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.