تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:54

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت

جیو نیوز - پشاور.......ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کردی اور مطالبہ کیاہےکہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیاہےکہ پشاور بس بم دھماکےکی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرےمیں لایا جائے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےبم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ شہریوں کونشانہ بنانےکاکوئی جواز نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.