تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:10

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

جیو نیوز - اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

ماڈل ایان علی پر کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.