تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:33

پرویز مشرف کے وکلا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی مل گئی

جیو نیوز - اسلام آباد......پرویز مشرف کے وکلا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی مل گئی ، سپریم کورٹ کے تصدیق شدہ فیصلے کی کاپی پرویزمشرف کے وکیل فیصل چودھری نے حاصل کی ۔

پرویز مشرف کے وکیل فیصل چودھری وزارت داخلہ پہنچ گئے، وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی بھی اپنے ساتھ لائے ہیں، پرویز مشرف کے وکیل سابق صدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.