تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:1

کراچی: مقتول پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کےگھر آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی...... کراچی یونیورسٹی کے مقتول پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کےگھرمیں آگ بھڑک اٹھی۔

مقتول پروفیسر اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں آگ لگائی گئی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے قبل بھی ان کی گاڑی پر حملہ ہوچکاہے۔

فائر بریگیڈ کےعملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔ ڈاکٹر شکیل اوج کے بیٹے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ روز ٹی وی چینل پر آنے کا رد عمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.