تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:46

مصطفیٰ کمال کے گھر کے باہر چند افراد کا پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج

جیو نیوز - کراچی...... کراچی میں مصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ کے باہر چند افراد نے پلے کارڈ لے کر احتجاج کیا ہے۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں جو پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے، ان پر تحریر تھا ڈی ایچ اے میں سیاست نہ کی جائے ۔ ایک پلے کارڈ پر لکھا تھا کہ ڈی ایچ اے میں سیاست سے ہم غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.