تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:55

شیخ رشید احمد نئی دہلی ایئرپورٹ پر سوتے پائے گئے

جیو نیوز - نئی دہلی.......قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نئی دہلی ائرپورٹ کے لاؤنج میں سوتے پائے گئے، جہاں کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔شیخ رشید احمد پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔

وہ جمعے کو نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر اترے تو تکان کے باعث ہوائی اڈے پر ہی سو گئے۔ اس موقع پر کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔ توقع ہے کہ میچ کے دوران شیخ صاحب اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.