تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:44

تیمرگرہ:بارش سے گھرکی چھت گرگئی ،5افراد جاں بحق

جیو نیوز - لوئر دیر.......لوئر دیر میں تیمرگرہ کےقریب میاں بانڈہ میں بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی ۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کربچےسمیت 5 افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.