تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:28

اغواء برائے تاوان میں ملوث سابق سی ٹی ڈی اہلکارکی ضمانت منظور

جیو نیوز - کراچی ..........انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغواء برائے تاوان میں ملوث سابق انچارج سی ٹی ڈی طارق اسلام کی ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طارق اسلام کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔طارق اسلام پر کپڑے کے تاجر سے 10 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کا الزام ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.