تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:17

پولیس کانسٹیبل نے فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا

جیو نیوز - جیکب آباد.........صحبت پور میں پولیس کانسٹیبل نے دوسری بیوی کے کہنے پر پہلی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کانسٹیبل طالب حسین نے اپنی دوسری بیوی کے کہنے پر مبینہ طور پر پہلی بیوی نوربانو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کرکے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارنا شروع کردئیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.