تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:44

حب سے گینگ وارسرغنہ ارشدپپوکابھائی حاجی حامد عرف عامر گرفتار

جیو نیوز - کراچی........حب میں پولیس مقابلے کے بعد گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی پی او لسبیلہ بشیر بروہی کے مطابق گرفتارملزم ارشد پپو کا بھائی حاجی حامد عرف عامر ہے۔

ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ ملزم ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوا اور اس نے دستی بم سے حملہ کیا،اس دوران پولیس نے ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دستی بم اوراسلحہ برآمدکرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.