تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:7

پشاور :9 افغانوں سمیت 37 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

جیو نیوز - پشاور…پشاورکےنواحی علاقہ سربند میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نےمشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 37 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔

پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن نواحی علاقہ سربند میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 37 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں 89 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

مشتبہ افراد کے قبضہ سے ایک ریپیٹر، ایک پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمدہوئے۔ لیڈیز پولیس کی مدد سے 100سے زیادہ گھروں کو چیک کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.