تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:46

کراچی::کلفٹن میںغیر قانونی سائن بورڈز اور بِل بورڈز اتار لئے گئے

جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلدیہ عظمٰی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سائن بورڈز اور بِل بورڈز اتار لئے۔

بلدیہ عظمیٰ کے اہلکاروں نے کلفٹن دو تلوار اور تین تلوار میں غیر قانونی طور پر لگے سائن بورڈز ہٹا لئے۔

بلدیہ عظمیٰ کے مطابق عدالتی احکامات کے مطابق سائن بورڈز ہٹائے جا رہے ہیں۔ شہر کے دیگر علاقوں اور سڑکوں پر لگے غیر قانونی سائن بورڈز اور بل بورڈز ہٹا لئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.