تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:51

متحدہ کےڈپٹی کنوینئر شاہدپاشا کو گرفتار کرلیا گیا

جیو نیوز - کراچی.......متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کےڈپٹی کنوینئر شاہدپاشا کو رینجرز نے گرفتار کرلیا۔

مصطفیٰ عزیز آبادی کے مطابق شاہد پاشا کو گلستان جوہر بلاک 18 سے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، رینجرز اہلکاروں نے یہ کارروائی رات تقریباً تین بجے کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.