کتنا پیار دیا اسے پر ہمارا خیال کچھ بھی نہیں

کتنا پیار دیا اسے پر ہمارا خیال کچھ بھی نہیں ،
اتنی گہری چاہت کا حاصل و حصال کچھ بھی نہیں ،

وہ ہم سے خفا تھے تو جان نکل گئی تھی ہماری ،
ہم انسے خفا ہیں تو انکو ملال کچھ بھی نہیں ،

اس قدر دکھ دیا ہے نا جانے کس خطا پر ہمیں ،
اور ہم بھی صبر کرتے گئے کیا سوال کچھ بھی نہیں ،

اسکی خوشی میں ہنسنے والے خاص ہیں اب اس کے لیے ،
دکھ میں اس کے ساتھ ہیں ہم اور ہماری مثال کچھ بھی نہیں

Posted on Feb 16, 2011