ناراض نہیں ہیں ہم جاناں ، 
 بس تھوڑی سی شکایت ہے ، 
 
 یہ بھی اس لیے ہے کے ، 
 ہم کو بےپناہ محبت ہے ، 
 
 پیار میں روٹھنا منانا تو ، 
 پیار کی ایک روایت ہے ، 
 
 دل ملے ہوں جس جگا پھر ، 
 وہاں کہاں کی عداوت ہے ، 
 
 تیری بے رخی پہ ہے ، 
 ہم کو سوجی یہ شرارت ہے ، 
 
 ناراض نہیں ہیں ہم جاناں ، 
 بس تھوڑی سی شکایت ہے . . . ! 
Posted on May 14, 2012







سماجی رابطہ