خوشنصیب ہیں ہم کے ملے آپ مجھے

خوشنصیب ہیں ہم کے ملے آپ مجھے

خوشنصیب ہیں ہم کے ملے آپ مجھے
تنہا زندگی کے سفر میں ملا ساتھی انمول مجھے

غم کے بادلوں نے کبھی گھیر رکھا تھا مجھے
اب بادلوں کو چیر کے بھی سورج دیتا ہے روشنی مجھے

اے دوست قسمت میں میرے اس سے پہلے اتنی خوشی کبھی نا تھی
آپ نے ساتھ ہمارا دے کے درد کو بھلانا سکھا دیا مجھے

ہم تو روتے تھے اسکی یاد میں
دوست آپ نے آنسوؤں کو پینا سکھا دیا مجھے

اس دھوکے باز نے تو مار ہی ڈالا تھا ہمیں
دوستی کی طاقت سے جینا سکھایا آپ نے مجھے . . ! ! !

Posted on Feb 16, 2011