فقط پہلو بدلنے سے

فقط پہلو بدلنے سے
رفاقت کم نہیں ہوتی

مگر پھر بھی نا ملنے کی
اذیت کم نہو ہوتی

جہاں کوئی بچھڑ جائے
وہیں پر اسکی منزل ہے

کسی کے ساتھ چلنے سے
مسافت کم نہیں ہوتی

ہمارے دشمنوں میں
چاہنے والے بھی شامل ہیں

سو ہم جس حال میں بھی ہوں
محبت کم نہیں ہوتی . . . !

Posted on Apr 05, 2012