محبت دکھ نہیں دیتی

محبت دکھ نہیں دیتی
اگر بے غرض ہو جذبہ
اگر منزل بنے رستہ
اگر چاہت کے پردے میں کوئی لالچ نا ہو لپٹا
اگر تم سونپ دو سب کچھ
صلے میں کچھ نہیں مانگو
اگر سودا نا ہو کوئی
محبت بس محبت ہو . . . !

Posted on Jun 12, 2012