محبت کا اِرادَہ اب بدل جانا بھی مشکل ہے

محبت کا اِرادَہ اب بدل جانا بھی مشکل ہے
تمھیں کھونا بھی مشکل ہے تمہیں پانا بھی مشکل ہے

اُداسی تیرے چہرے کے گوارہ بھی نہیں لیکن
تیری خاطر ستارے توڑ کر لانا بھی مشکل ہے

ذرا سی بات پر آنکھیں بھگو کر بیٹھ جاتے ہو
تمہیں تو اپنے دل کا حال بتلانا بھی مشکل ہے

کاش تم اپنے دل کا حال مجھے بتا سکو
یہ پل کب آتا ہے اندازہ لگانا بھی مشکل ہے . . . !

Posted on Jul 10, 2012