تجھے کاش محبت ہو جائے

کچھ خواب تھے میری آنکھوں میں
تجھے پا لینے کی چاہت تھی
چند لفظوں میں ہی کہتا ہو
مجھے تم سے بہت محبت تھی
پر تم کیا جانو چاہت کو
تمہیں ہو جاتی تو پوچھتا میں
دل جب جب ٹوٹ کے روتا ہے
کیا درد تمہیں بھی ہوتا ہے
یہ خواب حقیقت ہو جائے
کسی اپنے جیسے سنگ دل سے

تجھے کاش محبت ہو جائے . . . !

Posted on Nov 14, 2011