وعدہ

مرا وعدہ یہ ہے تم سے
تمہیں اتنا میں چاہوں گا
کہ دنیا میں کہیں پر بھی!
محبت کے حوالے سے
کبھی جو بات نکلے گی
ہمارا نام آئے گا

Posted on May 24, 2011