وہ نفرتوں کے سوال کر کے

وہ نفرتوں کے سوال
کر کے …
محبتوں کا جواب
مانگے …
کے میری حصے میں
کانٹے لکھ کر …
وہ مجھ سے تازہ گلاب مانگے …
یہ چاہتوں کی کڑی
مسافت …
چلے ہیں تنہا
شکست خوردا …
کوئی تو میرا بھی درد جانے …
کوئی تو اس سے حساب
مانگے . . . !

Posted on Jul 11, 2012