شعراء 

اُس کو یہی جواب دو


جو بھی ہو تم پر معترض اُس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں، آپ نے کیا نہیں کیا

کیسے کہیں کہ اُس کو بھی ہم سے کوئی لگاؤ ہے
اُس نے تو ہم سے آج تک کوئی گِلا نہیں کیا

پیر, 04 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ایک سایہ مرا مسیحا تھاتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.