آخری سوال

اس کا رونا تو بنتا تھا
جب میں نے اس سے پوچھا تھا
مجھ کو رخصت کرتے وقت
تم بال بھی سارے کھولو گی
یا سب لوگوں کی مانند تم بھی
کونے میں چُپ چاپ سی بیٹھی
ہولے ہولے بین کرو گی

Posted on Apr 08, 2013