ہو كے حالات سے مجبور چلے جاتے ہیں

ہو كے حالات سے مجبور چلے جاتے ہیں
بیٹے ماؤں سے دور چلے جاتے ہیں
گھر كے آنگن میں لاڈ و پیار سے پلنے والے
بَن كے پردیس میں مزدور چلے جاتے ہیں

Posted on Apr 13, 2013